بھارتی سازش بے نقاب ،پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنیوالے انڈین نیٹ ورک کا انکشاف ،برطانوی نشریاتی ادارے نے سارے گورکھ دھندے کا بھانڈا پھوڑ دیا
اسلام آباد/ لند ن(آن لائن)پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والا بھارتی نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ نے سارے گورکھ دھندے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔یورپی یونین میں فیک نیوز کے حوالے سے کام کرنے والے تحقیقی ادارے ای یو ڈس انفو لیب نے بھارت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ ادارے کی… Continue 23reading بھارتی سازش بے نقاب ،پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنیوالے انڈین نیٹ ورک کا انکشاف ،برطانوی نشریاتی ادارے نے سارے گورکھ دھندے کا بھانڈا پھوڑ دیا



































