مسلمانوں کیخلاف بھارتی اقدامات ،امریکی اخبار کی شدید مذمت مودی سرکار کے چھپے عزائم بے نقاب ، رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
واشنگٹن(این این آئی) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے ایڈیٹوریل مراسلے میں بھارت کے نئے شہریت کے قانون کی مذمت کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی اخبارکے ایڈیٹوریل میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے وادی کو یونین کے ساتھ الحاق کرنے اور آسام میں 20 لاکھ مسلمانوں کو ریاست سے محروم کرکے محض… Continue 23reading مسلمانوں کیخلاف بھارتی اقدامات ،امریکی اخبار کی شدید مذمت مودی سرکار کے چھپے عزائم بے نقاب ، رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات







































