متحدہ عرب امارات جانے والوں کیلئے خوشخبری یو اے ای حکومت ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی کر دی گئی
عمان (آن لائن)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اپنی ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی کردی ہے جس کے تحت 5 سال کا سیاحتی ویزا جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ملکی میڈیا کے مطابق نئی ویزا پالیسی کا فیصلہ اماراتی وزیراعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صدرات میں… Continue 23reading متحدہ عرب امارات جانے والوں کیلئے خوشخبری یو اے ای حکومت ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی کر دی گئی











































