مودی کو کلکتہ کا دورہ مہنگا پڑ گیا ،ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھاگنے پر مجبور
کلکتہ(آ ن لائن )بھارت کے شہر کلکتہ میں وزیراعظم نریندر مودی کی آمد پر ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور متعصب حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی جس پر وزیراعظم کو ایئرپورٹ سے گاڑی کے بجائے ہیلی کاپٹر کے ذریعے وزیراعلیٰ ممتا بنر جی کے گھر پہنچنا پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے… Continue 23reading مودی کو کلکتہ کا دورہ مہنگا پڑ گیا ،ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھاگنے پر مجبور











































