مکیش امبانی مسلسل 12 ویں بار امیر ترین بھارتی قرار جانتے ہیں ان کی دولت کہاں تک جا پہنچی؟
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی بزنس مین مکیش امبانی مسلسل 12 ویں مرتبہ بھارت کے امیر ترین شخص قرار پائے ہیں، 2019 میں ان کی دولت 58.4 ارب ڈالر رہی۔امریکی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے 15 ارب پتی شخصیات کی مجموعی دولت 197.8 ارب ڈالر کے برابر ہے۔امریکی جریدے فوربز کی جار… Continue 23reading مکیش امبانی مسلسل 12 ویں بار امیر ترین بھارتی قرار جانتے ہیں ان کی دولت کہاں تک جا پہنچی؟











































