دہلی کے مظاہرین لڑکیوں کا ریپ کریں گے،حکمران جماعت بی جے پی نے نفرت انگیز کام شروع کر دیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) دہلی کے مظاہرین کے حوالے سے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے رکن بی جے پی نے کہاکہ یہ لوگ لڑکیوں کا ریپ کرینگے۔مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق بھارت میں متنازعہ شہریت قانون پر جہاں شہریوں کی بڑی تعداد احتجاج کر رہی ہے وہی بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی… Continue 23reading دہلی کے مظاہرین لڑکیوں کا ریپ کریں گے،حکمران جماعت بی جے پی نے نفرت انگیز کام شروع کر دیا











































