غیر ملکی ممالک فرانسیسی مساجد میں اماموں کو تبلیغ کیلئے نہ بھیجیں، فرانس کا اسلام علیحدگی پسندی ختم کرنے کا اعلان
پیرس (این این آئی) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ فرانس اسلام علیحدگی پسندی کو ختم کریگا اور ایک ایسے نظام کا خاتمہ کریگا جس میں غیر ملکی ممالک فرانسیسی مساجد میں اماموں کو تبلیغ کیلئے بھیجیں۔ایمانوئل میکرون کے مطابق اس کا مقصد ’غیر ملکی اثر و رسوخ کو کم کرنا‘ اور… Continue 23reading غیر ملکی ممالک فرانسیسی مساجد میں اماموں کو تبلیغ کیلئے نہ بھیجیں، فرانس کا اسلام علیحدگی پسندی ختم کرنے کا اعلان





































