بدھ‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2026 

مسافر طیارہ بڑے طوفان میں پھنس گیا، ژالہ باری سے شیشے ٹوٹ گئے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2026 |

عمان(این این آئی)یمن کے عدن ایئر پورٹ سے اردن کے دارالحکومت عمان پہنچنے والی یمنی ایئر ویز کی پرواز شدید موسمی خرابی، تیز ہواؤں اور خطرناک حد تک ژالہ باری کے باعث خوفناک تباہی سے بال بال بچ گئی۔

شدید ژالہ باری اور سے ایئربس اے 320 طیارے کی نوز اور کاک پٹ ونڈ شیلڈز کو شدید نقصان پہنچا۔ انتہائی کٹھن اور ہنگامی حالات کے باوجود کپتان باصم فرید اور عملے نے انتہائی مہارت اور ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جہاز کو قابو میں رکھا اور عمان ایئر پورٹ پر بحفاظت اتار لیا۔

ایئر لائن کے ترجمان حاتم الشعابی نے تصدیق کی ہے کہ طیارے میں سوار تمام مسافر اور عملے کے ارکان مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ متاثرہ طیارے کو عمان ایئر پورٹ پر گراونڈ کر دیا گیا۔ عمان سے عدن کی پرواز کیلئے متبادل طیارے کا انتظام کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…