جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

اگر ہماری پروازیں نہیں چل سکتیں تو خطے میں کوئی اور بھی ایسا نہیں کر سکے گا، ایران کی دھمکی

datetime 25  ستمبر‬‮  2026 |

تہران (این این آئی)ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے کہا ہے کہ اگر ایران پروازیں نہیں چلا سکتا اور اسے ایئر پورٹ سروسز حاصل نہیں ہو سکتیں تو خطے میں کوئی اور بھی ایسا نہیں کر سکے گا۔

تہران سے جاری بیان میں ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر نے خبردار کر دیا۔یہ شدید ردِعمل امریکی پابندیوں کے اس نئے سلسلے کے بعد سامنے آیا ہے جس کے تحت عراق (بغداد اور نجف)، عمان اور متحدہ عرب امارات جیسے پڑوسی ممالک نے امریکی دبا کے باعث ایرانی ایئر لائنز کے لیے اپنی پروازیں اور ایئر پورٹ سروسز معطل کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…