بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی فوج مودی کے سیاسی عزائم کیلئے آلہ کار بن گئی، سابق فوجی نے بھانڈا پھوڑدیا

datetime 18  جولائی  2026 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی فوج مودی کے سیاسی عزائم کیلئے آلہ کار بن گئی ہے،

سابق بھارتی فوجی افسر نے حال ہی میں فوج میں سیاست اور اداروں کو ہندوتوا کیفروغ کیلئے استعمال کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا،سابق بھارتی فوجی صوبیدارچوہان نے بھارتی عسکری قیادت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج اور اس کے سربراہ مودی، اڈانی اور امبانی کے ایجنٹ بن چکے ہیں،انہوں نے کہا کہ ملک کو لوٹنے والوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے فوجی نکلیں اور میدان میں آئیں ،

چور سیاسی لیڈروں کی چاپلوسی کرنے والی عسکری قیادت پر لعنت بھیجتا ہوں.انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور مودی کی چاپلوسی کرنے والے فوج کی وردی پر دھبہ ہیں. ماں باپ اپنے بچوں کو وطن کی حفاظت کیلئے فوج میں بھیجتے ہیں، نہ کہ کسی ڈاکووں کی حفاظت کیلئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…