ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

صحت کا راز،پچھلے 25سال سے روزانہ دو کلو گالیاں کھاتا ہوں، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی

datetime 5  فروری‬‮  2026 |

نیو دہلی(این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے احتجاج اور واک آؤٹ کے دوران تقریر میں کہاہے کہ مجھ سے پوچھا گیا

آپ کی صحت کا راز کیا ہے تو میں نے کہا روزانہ دو کلو گالیاں کھاتا ہوں جو پچھلے 25سال سے مجھے مسلسل دی جا رہی ہیں۔بھارتی وزیراعظم نے طنزیہ انداز میں بتایا کہ 2002سے اب تک گزشتہ 25سال سے ایک لمحہ بھی ایسا نہیں گیا جس میں ان لوگوں نے مودی کو گالی دینے کا کام نہ کیا ہو۔مودی نے کہا کہ مجھے کسی نے پوچھا تھا کہ آپ صحت کا کیا راز ہے، میں نے کہا میں روزانہ دو کلو گالی کھاتا ہوں۔پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران کانگریس کی ماضی کی حکومتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی ایک دہائی کے دوران ماضی کی غلطیاں ٹھیک کر رہے ہیں۔اپوزیشن کے نعروں پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ کہتے ہیں مودی تیری قبر کھدے گی، یہ صرف ایک نعرہ نہیں ہے بلکہ ان کی میرے خلاف بدترین نفرت ظاہر ہو رہی ہے۔

نریندر مودی نے کہا کہ کانگریس عوام کو مسئلہ سمجھتی ہے کیونکہ اندراگاندھی نے ایک دفعہ ایران کے دورے میں تقریر کرتے ہوئے اپنے والد نہرو جی سے گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ کسی نے میرے والد سے پوچھا کہ ان کو کتنے مسائل کا سامنا ہے تو انہوں نے جواب دیا 35کروڑ ہیں اور اس وقت بھارت کی آبادی 35کروڑ تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…