ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل میں نازیبا ای میل، بل گیٹس نے الزامات مستردکردیئے

datetime 5  فروری‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں تازہ جاری کیے گئے جیفری ایپسٹین کی ایک ای میل میں مبینہ طور پر بل گیٹس کا نام ایک ایسی بیماری کے ساتھ آیا تھا جو جنسی عمل سے پھیلتی ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایپسٹین فائلز میں نام سامنے آنے کے بعد مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے پہلی بار اپنی جانب سے وضاحت جاری کی ہے۔انھوں نے ان الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے مضحکہ خیز قرار دیا کہ میری جیفری ایپسٹین سے ملاقات بھی چند ڈنرز تک محدود تھیں۔بل گیٹس نے انٹرویو میں کہا کہ ان ڈونرز کا مقصد بھی گلوبل ہیلتھ پروگرامز کے لیے فنڈ ریزنگ پر بات چیت کرنا تھا نہ کہ کسی ذاتی یا مجرمانہ عمل میں ملوث ہونا۔مائیکروسافٹ کے شریک بانی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جو ای میل سامنے آئی ہے وہ ایپسٹین نے خود اپنے لیے لکھی اور کبھی بھی کسی کو بھیجی نہیں گئی۔

بل گیٹس نے مزید کہا کہ میں نہیں جانتا کہ ایپسٹین نے ایسا کیوں سوچا۔ مجھ پر یہ لگنے والا یہ الزام مکمل طور پر غلط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…