ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ایران کی طرف بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے، ٹرمپ

datetime 23  جنوری‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے ہم بھی بات چیت کے لیے تیار ہیں، ساتھ ہی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ ایران کی طرف بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی فوجی اثاثے مشرق وسطی منتقل ہو رہے ہیں۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ گرین لینڈ کی سیکیورٹی پر نیٹو کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گرین لینڈ فریم ورک معاہدے پر پیش رفت کے لیے ماحول مثبت ہے۔ٹرمپ نے بتایا کہ اپریل میں چین کا دورہ کریں گے، سال کیاختتام پر چینی صدر امریکا آئیں گے۔ امرکی صدر کا کہنا تھا کہ زیلنسکی اور پیوٹن دونوں معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، جلد معلوم ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…