ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی کرنل رشوت کیس میں گرفتار 2 کروڑ 26 لاکھ روپے برآمد

datetime 22  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک)بھارتی تفتیشی ادارے سی بی آئی نے لیفٹیننٹ کرنل دیپک کمار شرما اور ایک شہری ونود کمار کو رشوت اور مجرمانہ سازش کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

ملزم کرنل سے مجموعی طور پر 2 کروڑ 26 لاکھ روپے برآمد ہوئے۔ کرنل شرما دفاعی پیداوار کے محکمے میں ڈپٹی پلاننگ آفیسر کے عہدے پر فائز تھے اور نجی کمپنیز اور ایکسپورٹرز سے رشوت وصول کر کے انہیں سرکاری ٹینڈرز اور فوائد دلانے میں مدد فراہم کرتے تھے۔ 18 دسمبر کو ان سے تین لاکھ روپے رشوت برآمد ہوئی۔

سی بی آئی نے نئی دہلی، جموں اور سری گنگا نگر میں چھاپے مار کر مجموعی طور پر دو کروڑ 23 لاکھ روپے نقدی برآمد کی۔ عدالت نے دونوں ملزموں کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…