اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

اصل معاملہ سامنے آ ہی گیا، اسرائیل سے معاہدے کے بعد متحدہ عرب امارات کی امریکہ سے بڑی درخواست، امریکی افسر نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آن لائن) متحدہ عرب امارات نے ایف۔35 لڑاکا طیاروں کی خرید اری کے لیے امریکہ کو سرکاری طور پر درخواست دے دی۔بلوم برگ نے ایک امریکی سرکاری افسر کے نام کو خفیہ رکھتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے جانے کے ایک ہفتے کے بعد مذکورہ درخواست

کو سرکاری طور پر دائر کیا گیا۔ امریکی وزارت ِ دفاع اور وزارت خارجہ کے حکام نے اسلحہ کی فروخت کے حوالے سے بیان جاری کرنے سے گریز کیا ہے۔یاد رہے کہ امریکی صدر کے مشیر اول کوشنر نے یو اے ای کو ایف۔35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کے حوالے سے اشارے دیے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…