بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

امریکی ٹی وی میزبان نے ٹرمپ کو اُلو قرار دیدیا، سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث کا آغاز

datetime 27  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آن لائن) امریکی ٹی وی میزبان ٹامی لہرن نے صدر ٹرمپ کی تعریفوں میں پل باندھتے ہوئے فرط جذبات میں انہیں ’الو‘ کہہ ڈالا۔بی بی سی کے مطابق ٹامی لہرن نے صدارتی انتخابات 2020 میں امریکہ میں مقیم انڈین شہریوں کو ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ ڈالنے کی نصحیت کرتے ہوئے بنائی گئی اپنی تازہ ترین ویڈیو میں صدر ٹرمپ کو ’الو‘ کی طرح عقل مند قرار دیا۔بس پھر کیا تھا یہ ویڈیو ٹوئٹر پر وائرل ہو گئی۔ ٹامی لہرن نے تو شاید ایسا غلطی سے ہی کیا لیکن سوشل میڈیا صارفین کو بحث کے لیے ایک

نیا اور شاید انتہائی دلچسپ موضوع ضرور مل گیا اور وہ دھڑا دھڑ ٹویٹس کرنے لگے۔واضح رہے کہ مختلف زبانوں میں ایک ہی محاورے یا علامت کے مختلف معنی ہوتے ہیں۔ دنیا بھر میں ہاتھ سے کیے گئے ایک جیسے اشاروں کے بھی مختلف معنی لیے جاتے ہیں۔اسی طرح اردو اور ہندی زبان میں لفظ الو کو زیادہ تر کسی ایسے شخص کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو بیوقوف ہو تاہم ہندو مذہب کے بہت سے ماننے والوں کا یہ خیال ہے کہ یہ پرندہ خدا سے وابستہ ہے اور خوشخالی اور دولت کا ذریعہ ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…