جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کہاں فوجی عہدوں کے نشانات رکھنے پر درزی گرفتار کر لیا گیا 

datetime 25  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (آن لائن) پولیس نے سکیورٹی اداروں کے یونیفارم تیار کرنے والے درزی کو غیر قانونی طور پر عسکری عہدوں کی علامتیں رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔قانون نافذ کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری ویڈیو میں دکھایا گیا کہ ریاض کے علاقے میں تفتیشی ٹیم نے ایک

درزی کی دکان پر چھاپہ مارا جہاں عسکری اداروں کا یونیفارم تیار کیا جاتا تھا۔دکان کی تلاشی لینے پر وہاں خفیہ طور پر رکھے گئے عسکری اداروں میں مختلف عہدوں کے لیے استعمال ہونے والی علامتیں جن میں ’سٹارز‘ عسکری رتبوں کے ’فیتے‘ اور دیگر اہم اشیا رکھی گئی تھی۔تفتیشی ٹیم نے دکان سے برآمد ہونے والی تمام عسکری عہدوں کی علامات ضبط کرتے ہوئے دکان کو سیل کردیا۔ تفتیشی عہدیدار کا کہنا تھا کہ اس طرح کی عسکری عہدوں کی علامات بغیر سرکاری اجازت کے رکھنا قانونی طور پر جرم ہے۔غیر قانونی طورپر یونیفارم اور عسکری عہدوں کے نشانات فروخت کرنا جرم ہے جسے مجرمانہ کارروائی کے لیے بھی استعمال کیاجاسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…