ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

معمر قذافی اور قطری لیڈروں کی سعودی عرب کی تقسیم کی سازش بے نقاب

datetime 17  جولائی  2020 |

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے خلاف سازشوں میں پیش پیش قطری قیادت اور لیبیا کے سابق مرد آہن کرنل معمر قذافی کی ایک نئی سازشی ریکارڈنگ لیک ہوئی ہے جس سے پتا چلا ہے کہ قذافی اور قطری لیڈر مل کر سعودی عرب کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا چاہتے تھے۔عرب ٹی وی کے مطابق قطر کے سابق امیر حمد بن خلیفہ، سابق وزیر اعظم حمد بن جاسم کی لیبیا کے سابق صدر

معمر قذافی کے ساتھ ہونے والی ایک خفیہ ریکارڈنگ لیک ہوئی ہے۔ اس ریکارڈنگ میں قطری لیڈر قذافی کے تعاون سے سعودی عرب کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی سازش تیار کر رہے ہیں۔ریکارڈنگ میں کہا گیا ہے کہ سابق امیر قطرحمد بن خلیفہ نے کہا کہ حوثی حجاز پر حکومت کرنا چاہتے ہیں لیکن حمد بن جاسم کے مطابق یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نیان کی مدد نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…