ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

چین کے مختلف شہروں کے سکولوں میں داخلے کے امتحانات شروع ، کرونا سے متاثرہ طلبا سے کیسے امتحان لیا گیا؟جانئے

datetime 10  جولائی  2020 |

بیجنگ(این این آئی)چین کے مختلف شہروں میں اسکولوں میں داخلے کے امتحانات ایک ماہ کی تاخیر کے بعد رواں ہفتے شروع ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے تعطل کا شکار داخلے کے

امتحانات میں، ڈیڑھ کروڑ سے زائد طالب علموں نے شرکت کی۔کورونا وائرس کے سبب امتحانی مراکز میں خاص احتیاطی انتظامات کا اہتمام کیا گیا۔کورونا سے متاثرہ طلبہ کو الگ کمرے میں بٹھا کر امتحان لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…