اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

بغداد میں امریکی سفارت خانے پر ایک بار پھر میزائل حملے

datetime 5  جولائی  2020 |

بغداد(این این آئی )عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسط میں قائم امریکی سفارت خانے کے اطراف میں ایک بار پھر میزائل داغے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عراقی حکام نے بتایاکہ بغداد میں کاتیوشا میزائل سے امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنایا گیا مگر سفارت خانے کے قریب نصب پیٹریاٹ سسٹم کے ذریعے میزائل حملہ ناکام بنا

دیا گیا۔خیال رہے کہ عراق میں ایرانی حمایت یافتہ عسکری گروپوں پرامریکی سفارت خانے اور امریکا کی دیگر تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔قبل ازیں 18 جون کو امریکی سفارت خانے پر چار کاتیوشا میزائل داغے گئے تھے۔اس سے قبل 13 جون کو شمالی بغداد میں قائم امریکی فوج کے ایک کیمپ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…