اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

چین میں کورونا کے8 نئے مریضوں کی تصدیق مئی کے بعد کیا وائرس سے کوئی موت ہوئی؟پتہ چل گیا

datetime 5  جولائی  2020 |

بیجنگ (این این آئی )چین میں کورونا وائرس کے آٹھ نئے متاثرین سامنے آگئے ۔ جبکہ ایک دن قبل یہ تعداد تین تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایاکہ نئے متاثرین میں سے چھ افراد بیرونِ ملک سے آئے ہیں جبکہ دارالحکومت بیجنگ میں دو نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ملک میں

کوئی نئی اموات نہیں ہوئیں۔چین میں چار نئے ایسیمپوٹومیٹک مریضوں کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔ گذشتہ روز یہ تعداد تین تھی۔ملک میں کووڈ 19 متاثرین کی مجموعی تعداد 83,553 ہو گئی ہے۔مئی کے وسط سے چین میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 4634 ہے اور اس میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…