جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

کل جماعتی حریت کانفرنس سے کنارہ کشی کرنے والے سید علی گیلانی کا ایسا اعلان کہ آزادی کے متوالوں میں نئی جان آگئی ، دھماکہ خیز بیان ، بھارت کی نیندیں حرام

datetime 1  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر (آن لائن)کشمیر کے سینئر ترین علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ انہوں نے خود سے کل جماعتی حریت کانفرنس سے کنارہ کشی کی ہے، استصواب رائے عامہ کی تحریک سے نہیں۔ گیلانی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ‘ اے پی ایچ سے میری علیحدگی کو غلط انداز میں پیش کیا گیا ہے، جبکہ میں نے صرف حریت کانفرنس سے کنارہ کشی کی ہے نہ کہ

حق خود ارادیت کی تحریک سے ،گیلانی نے حریت کانفرس سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی اکائیوں پر سوالات اور الزامات عائد کئے تھے جس کے بعد عوام و سیاسی حلقوں میں حیرانگی پیدا ہوگئی ۔انہوں نے کہا کہ ‘ میری جدو جہد آزادی کے ساتھ وابستگی آخری سانس تک رہے گی، دنیا کی کوئی بھی طاقت مجھے اس جدو جہد سے دور نہیں کرے گی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…