جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

حکومتی اقدامات نے ہزاروں امریکیوں کی جانیں بچائیں ٹرمپ نے کورونا وبا کا الزام ایک بار پھر چین پر عائد کر دیا

datetime 21  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکلاہاما (این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وبا کا الزام ایک بار پھر چین پر لگا دیا۔اوکلاہاما کے شہر ٹلسا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کورونا وائرس کو کئی نام دیے جا سکتے ہیں، اسے چائنا وائرس اور کنگ فو وائرس بھی کہا جاسکتا ہے۔

صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ان کی حکومت کے اقدامات نے ہزاروں امریکیوں کی جانیں بچائی ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی کئی بار صدر ٹرمپ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذمہ دار چین کو ٹھہرا چکے ہیں جب کہ چین امریکی صدر کے الزا مات کی تردید کر چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…