جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی کرنل سمیت 20 فوجی مارنے کے بعد چین نے بھارت کے کن2 بڑے فوجی افسروں کو قید کر لیا؟ تہلکہ خیزانکشافات

datetime 17  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گلوان وادی میں بھارت اور چین کے درمیان جھڑپ ہوئی جس دوران چینی فوجیوں نے بھارت کے کرنل سمیت 20 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ۔اطلاعات کے مطابق اب بھی چین کی قید میں بھارت کے دو فوجی افسر موجود ہیں جن میں ایک میجر اور ایک کیپٹن شامل ہے ،

ان کی رہائی کیلئے لداح میں مذاکرات جاری ہیں ۔دوسری جانب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ، اجیت دوول اور راج ناتھ سنگھ کے منہ پر تالا لگ گیاہے اور ابھی تک کسی قسم کا کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ، بھارتی قیادت مسلسل ملاقاتوں میں مصروف ہے لیکن ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آ یا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…