پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

بھارت میں حالات انتہائی خراب،مسلسل تیسرے روز 11 ہزار کورونا کیسز

datetime 16  جون‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔گزشتہ 3 دن لگاتار 11 ہزار سے زائد مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سرکاری اعداد و شمار میں بتایاگیاکہ گزشتہ روز بھارت میں 11 ہزار502 نئے

کورونا کے کیسز سامنے آئے جس کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 32 ہزار 424 ہوگئی ہے۔گزشتہ روز بھارت میں کورونا سے 325 افراد ہلاک ہوئے جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 9520 ہوگئی ہے۔ جبکہ ایک لاکھ 69 ہزار797 مریض بیماری سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…