جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کے سیکرٹری دفاع اجے کمار بھی کوروناوائرس سے متاثر،وزارت میں کھلبلی مچ گئی

datetime 4  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سکرٹری دفاع اجے کمار میں بدھ کے روز کوویڈ 19 میں انفیکشن کے آثار ظاہر ہوئے جس سے وزارت دفاع میں کھلبلی مچ گئی۔گزشتہ روز ، وزیر دفاع کے اجے کمار میں علامات کے پائے جانے کے بعد  ریسینہ ہلز کے سائوتھ بلاک میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں کام کرنے والے کم سے کم 35 افسران کو ان کے گھر بھیج دیا گیا۔

ساوتھ ایشین وائر کے مطابق اس بارے میں کوئی سرکاری بیان نہیں دیا گیا ہے کہ آیا یہ تصدیق شدہ کورونا وائرس کا کیس ہے یا نہیں۔ وزارت دفاع کے ترجمان نے اس معاملے پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔اسی دوران ، فوج کے دو اعلی افسران نے بتایا کہ اجے کمارمیں  انفیکشن پایا گیا ہے۔خیال کیا جاتا ہے کہ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ احتیاط کے پیش نظر دفتر نہیں آئے تھے۔وزیر دفاع ، سیکرٹری دفاع ، چیف آف آرمی اسٹاف اور نیوی چیف کے دفاتر ساوتھ بلاک کی پہلی منزل پر ہیں۔فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ کمار کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے یا نہیں

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…