دوسروں میں کوروناپھیلنے کا خدشہ، وائرس میں مبتلا34سالہ نرس نے خود کشی کرلی

25  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اٹلی میں 34 سالہ نرس نے خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق ایک نرسنگ فیڈریشن نے انکشاف کیا ہے کہ ایک اطالوی نرس نے کورونا وائرس کا مثبت ٹیسٹ آنے کے بعد اس خوف کی وجہ سے خودکشی کر لی کہ وہ تک اس وائرس سے دوسروں کو بھی متاثر کرچکی ہے۔34 سالہ ڈینیئلا ٹریزی اٹلی میں کورونا وائرس سے بدترین متاثرہ علاقے لومبارڈے کے ایک ہسپتال

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پیش پیش تھی اور دیگرطبی عملے کے ساتھ فرنٹ لائن پر مریضوں کا علاج کر رہی تھی۔اٹلی کی نیشنل فیڈریشن آف نرسز نے ان کی موت کی تصدیق گزشتہ رات کی اور نرس کے انتقال پر درد اور مایوسی کا اظہار کیا۔فیڈریشن نے کہا کہ نرس شدید دباؤ میں تھی کیونکہ انہیں خدشہ تھا کہ وہ کورونا وائرس کو قابو میں کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دراصل وائرس پھیلانے کا سبب بن رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…