پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جدہ میں کورونا وائرس کی مشتبہ مریضہ سڑک پر گر پڑی واقعے کی ویڈیو سامنے آنے پر عوام میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس پوری دنیا میں خوف کی علامت بن چکا ہے ، معمولی سے معمولی واقعات کو عوام کرونا وائرس ڈکلیئر کر دیتے ہیں ۔ آئے دن سوشل میڈیا پر کرونا وائرس سے مشتبہ ویڈیوز اپ لوڈ ہوتیں ہیں ۔ ایک ایسی ہی ویڈیو کے سامنے آنے سے لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا ۔

لوگوں کو یقین ہونے لگا کہ کرونا وائرس کا مریض انتہائی کمزوری کی حالت میں چند لمحوں میں ہی موت کے منہ چلا جاتا ہے ۔ جدہ میں پیش آنے والے واقعہ کی ویڈیو ایک نوجوان نے موبائل فون سے ریکارد کر کے سوشل میڈیا پر ڈالی تو دیکھنے والوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ ایک روسی اخباری کی رپورٹ کے مطابق جدہ میں ایک خاتون اچانک بیچ سڑک گر گئی جو چند لمحوں بعد زمین سے اٹھ کر چل پڑی ۔وہاں موجود ایک نوجوان نے اس ویڈیو کو ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا تو دیکھنے والے خوف زدہ ہو گئے ، ویڈیو اپ لوڈ کرنے والے شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ سڑک پر گرنے والی خاتون کو کرونا وائرس کی مریضہ ہے ، اسی وجہ وہ شدید کمزوری کی وجہ سے گر پڑی ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…