جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹرمپ نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرانے کا اعلان کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بھی کورونا وائرس سے متعلق اپنا ٹیسٹ کرائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاوس میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر سے کورونا ٹیسٹ کرانے سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ بہت جلد اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کراوں گا۔یاد رہے کہ امریکی صدر حال ہی میں برازیل کے صدر کے کمیونی کیشن ڈائریکٹر کے ساتھ تھے، جن میں کورونا وائرس کی

تشخیص ہوئی ہے۔دوسری جانب وائٹ ہاوس کی سیکریٹری نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی صدر اور نائب صدر کی متاثرہ شخص سے باقاعدہ ملاقات نہیں ہوئی تھی اس لئے انہیں ابھی ٹیسٹ کرانے کی ضرورت نہیں۔واضح رہے کہ امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے اور امریکا کورونا کے حوالے سے دنیا میں آٹھویں نمبر پر پہنچ گیا ہے، جبکہ مزید 295 مریض سامنے آ چکے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…