بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

کورونا وائرس، بھارت نے غیر ملکی سیاحوں کے ویزے معطل کردئیے

datetime 12  مارچ‬‮  2020 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے آج (جمعہ سے) تمام غیرملکی سیاحوں کے ویزے معطل کردیئے، بھارت جانے والے مسافروں کو پرواز میں سوار ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اقدام جان لیوا کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے کیا گیا ہے، بھارت پہنچنے والے

تمام بھارتیوں کو 14 دن قرنطینہ میں رہنا ہوگا، اطلاق 15 اپریل تک جاری رہے گا۔بھارتی شہریوں کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ انتہائی ضرورت کے علاوہ بیرون ملک سفر نہ کریں۔واضح رہے کہ گزشتہ 4 دنوں کے دوران بھارت میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دگنی ہوکر 60 سے زائد ہوگئی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…