سیاچن گلیشیئر کے قریب برفانی تودہ گرگیا ،بڑے پیمانے پر بھارتی فوجی ہلاک

19  ‬‮نومبر‬‮  2019

سری نگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں سیاچن گلیشیئر کے قریب برفانی تودہ گرنے سے چھ افراد ہلاک ہو گئے ۔ ہلاک ہونے والوں میں چار بھارتی فوجی اور دو سامان اٹھانے والے پورٹر تھے۔ امدادی ٹیموں نے متاثرہ افراد کو فوری طور پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا، لیکن آٹھ افراد میں سے چھ اکسیجن کی شدید کمی کی وجہ سے دم توڑ گئے۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجی معمول کی گشت پر تھے کہ ان پر برفانی تودہ گر پڑا۔ برفانی تودہ 5800 میٹر کی بلندی سے گرا اور فوجی کئی گھنٹے تک اس کے نیچے دبے رہے۔ امدادی ٹیموں نے متاثرہ افراد کو فوری طور پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا، لیکن آٹھ افراد میں سے چھ اکسیجن کی شدید کمی کی وجہ سے دم توڑ گئے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…