بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کشمیر پر بات نہیں کرینگے،پاکستان چاہتا ہے تو کرے،بھارت نے معنی خیز پیغام دے دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019 |

نئی دہلی(آن لائن) بھارت عالمی اداروں میں کشمیر پر بات کرنے سے کترانے لگا، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کشمیر پر نہ کرنے کا دوٹوک اعلان کر دیا، بھارتی سیکرٹری خارجہ وجے گوکھلے نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بھارت مسئلہ کشمیر

پر بات نہیں کرے گا، ہمارے پاس بات کرنے کیلئے مزید کثیر الجہتی مسائل ہیں، کثیر الجہتی مسائل ہیں، ایک دہشتگردی بھی ہو لیکن وہ فوکس نہیں ہوتا، ان کا مزید کہنا تھا کہ اگرپاکستان اس فورم پر کشمیر پر بات کرنا چاہتا ہے تو کرے، پاکستان کیا کہے گا  اس پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…