منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی ریاست کیرالہ کے کالج میں پاکستانی جھنڈا لہرا دیا گیا

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

کیرالہ( آن لائن )بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک کالج میں پاکستانی جھنڈا لہرا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں واقعہ سلما آرٹس اینڈ سائنس کالج میں الیکشن مہم کے دوران پاکستان کا جھنڈا لہرایا گیا جس کے بعد 25 طلبا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ایک طالبعلم کو گرفتار کر لیا ہے۔

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جتنا پارٹی کے کارکنان تک یہ بات پہنچی تو انہوں نے اس کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جبکہ بھارتی میڈیا بھی پاکستانی جھنڈا لہرائے جانے پر چیخ اٹھا۔جن طلبا کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا انہوں نے اسے ڈیزائننگ اور پرنٹنگ کی غلطی قرار دیا لیکن ان کی اس دلیل کو ماننے سے انکار کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…