جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

پارلیمنٹ کی معطلی قانون کے مطابق ہے، برطانوی وزیر خارجہ

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

لندن /ایڈنبرا(این این آئی)برطانوی وزیر خارجہ ڈومینیک راب نے کہا ہے کہ ملکی حکومت کا پارلیمنٹ کو معطل کرنے کا فیصلہ دستور کے مطابق ہے اور اس پر جو ردعمل سامنے آیا ہے، وہ بے بنیاد ہے۔دوسری جانب لندن میں ملکی پارلیمنٹ معطل کرنے کے فیصلے کے خلاف ایک اسکاٹش عدالت میں دائر کردہ اپیل کی فوری سماعت سے انکار کر دیا گیا ہے۔ ایڈنبرا کی عدالت میں دائر کردہ اس اپیل پر باضابطہ سماعت چھ ستمبر کو ہو گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی

وزیر خارجہ نے ان خیالات کا اظہار ہیلسنکی میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت سے قبل کیا۔ راب نے پارلیمنٹ کی معطلی کو قانون کے مطابق اور مناسب قرار دیا۔ راب کے مطابق ماضی میں بھی ایسی مثالیں ملتی ہیں۔دوسری جانب لندن میں ملکی پارلیمنٹ معطل کرنے کے فیصلے کے خلاف ایک اسکاٹش عدالت میں دائر کردہ اپیل کی فوری سماعت سے انکار کر دیا گیا ہے۔ ایڈنبرا کی عدالت میں دائر کردہ اس اپیل پر باضابطہ سماعت چھ ستمبر کو ہو گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…