بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

امیر کویت 12 ستمبر کو وائٹ ہائوس میں صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ترجمان نے جمعہ کے روز ایک بیان میں بتایا ہے کہ خلیجی ریاست کویت کے امیرالشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح 12 ستمبر کو امریکا کے دورے کے دوران صدر سے ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کی ترجمان اسٹیوانی گریشم نے ایک بیان میں

کہا کہ توقع ہے کہ امیر کویت اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی بات چیت میں علاقائی صورت حال، دو طرفہ سیکیورٹی تعاون اور انسداد دہشت گردی کے موضوعات پربات چیت ہوگی۔خیال رہے کہ امیر کویت ستمبر 2017 اور ستمبر 2018ء کو امریکا کے دورے کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…