بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان  میں  طالبان کا بڑا حملہ،ضلعی ہیڈ کوارٹر نذر آتش،علاقے میں فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان شدیدجھڑپیں 

datetime 30  اگست‬‮  2019 |

کابل(آن لائن) افغانستان میں طالبان نے صوبہ تخار کے ضلعی ہیڈ کوارٹرز نذر آتش کر دیئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان عبدالخلیل آسیر نے بتایا کہ طالبان نے تخار کے ضلع چاہ آب میں تباہ کن

دھاوا بولتے ہوئے ضلعی ہیڈ کوارٹرز نذر آتش کر دیئے تاہم فوری طور پر کسی جانی  نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک  علاقے میں فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں جاری تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…