بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کیخلاف جاپان سمیت دنیا بھر میں ہر قسم کی بھارتی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کی مہم چل پڑی

datetime 30  اگست‬‮  2019 |

ٹوکیو (این این آئی)جاپان میں مقیم کشمیر یکجہتی فورم کے سربراہ شاہد مجید ایڈووکیٹ نے جاپان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے  سوشل میڈیا پر اپیل کی ہے کہ ہر قسم کی بھارتی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جہاں تک ممکن ھو بھارت کا سفارتی اور عوامی سطح  پر مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔انہوں نے جاپان میں بھی تمام پاکستانی ریسٹورنٹ کے مالکان

سے درخواست کی  کہ وہ بھی ریسٹورنٹ سے بھارتی پرچم اتار دیں۔شاہد مجید نے کہا کہ ابھی نہیں تو کبھی نہیں،اس لیے تمام دوست فوری طور عمل کرتے ھوئے بھارت کا ہر سطح پر بائیکاٹ کرنے کی مہم میں بھرپور ساتھ دیں۔انہوں نے  کہا کہ فاشسٹ مودی زیادہ دیر تک کشمیری برادری پر ظلم نہیں ڈھا سکتا، اس کو ہر سطح پر بے نقاب کرکے سفارتی طور پر بھرپور مقابلہ کیا جاے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…