بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

ہمسایہ ملک کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، موجودہ صورت حال میں کوئی بھی ملک پاکستان کا ساتھ نہیں دے رہا، بھارتی وزیردفاع راجناتھ سنگھ  کے مضحکہ خیز دعوے،بڑا اعلان کردیا

datetime 29  اگست‬‮  2019 |

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ایک بار کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہونے کا روگ الاپتے  ہوئے کہا کہ پاکستان کو کشمیری خطے میں مذاکرات کا کوئی حق حاصل نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ بھارت ایک ایسے ملک سے کیسے مذاکرات کر سکتا ہے جو کہ اسے غیر مستحکم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان

کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے تاہم اس کے لئے پہلے ہمسایہ ملک کو دہشتگرد بھارت بھیجنے کا سلسلہ روکنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کشمیر میں مداخلت کا کوئی حق حاصل نہیں بلکہ اسے اپنے زیر قبضہ کشمیر میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کرنے پر توجہ دینی چاہئے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ موجودہ صورت حال میں کوئی بھی ملک پاکستان کا ساتھ نہیں دے رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…