انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ شام کے شمال مغربی علاقے میں اسد رجیم کی فوجی کارروائی کی صورت میں آئندہ دنوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کروں گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی حکمران جماعت انصاف ترقی(آق) کے 18 ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے اجلاس سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ ترکی اپنی جنوبی سرحد پر سیف زون قائم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
ادلب کی صورت حال پرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کروں گا، ایردوآن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
لاہور میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
نیشنل ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے، پورا پاکستان کنٹرول میں آ جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
نادرا کی جانب سے شادی شدہ اورغیر شادی شدی خواتین کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان
-
اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کی تصاویر سامنے اگئیں، تحقیقات میں...
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
-
لاہور،زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی مختلف کیفے ایز میں موجودگی کی تصاویر سامنے آگئیں
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم



















































