منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی،طویل خاموشی کے بعد مسئلہ کشمیرپر سعودی عرب کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا، بھارت کو بڑا سرپرائز

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

ریاض(این این آئی) سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل صرف اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کیا جائے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ”ایس پی اے“ نے ریاض میں سعودی دفترِ خارجہ کے ایک عہدیدار کا بیان جاری کیا ہے جس میں آرٹیکل 370 کو جموں و کشمیر کیلیے خودمختاری کی ضمانت قرار دیا گیا۔بیان کے مطابق ”سعودی عرب جموں و کشمیر کے موجووہ حالات پر نظر رکھے ہوئے ہے، جس کی وجہ

بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی ہے،آرٹیکل 370 جموں وکشمیر کیلئے خودمختاری کی ضمانت ہے،“ بیان میں واضح کیا گیا۔سعودی عرب نے اپنے مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن و استحکام کی حفاظت اور کشمیریوں کے مفادات کا تحفظ کیا جائے۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سعودی حکومت نے زور دیا ہے کہ تنازع کشمیر کا پر امن حل بین الاقوامی قراردادوں کی روشنی میں نکالا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…