منگل‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2024 

”امریکی صدر کہانی نہیں گھڑا کرتے“ امریکہ کشمیر ثالثی درخواست کے بیان پر قائم، بھارت کو کرارا جواب دیدیا

datetime 24  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر کی ثالثی کی پیشکش پر بھارت میڈیا کی نفرت انگیز مہم پر وائٹ ہاؤس نے برہمی کا اظہار کیا ہے، امریکی صدر کے چیف اکنامک ایڈوائزر نے بھارتی میڈیا کو جھاڑ پلا دی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا صدر ٹرمپ نے مودی کی درخواست کی کہانی

گھڑی، اس کا جواب دیتے ہوئے چیف اکنامک ایڈوائزر وائیٹ ہاؤس نے کہاکہ امریکی صدر کہانی نہیں گھڑا کرتے، یہ سوال ہی بدتمیزی ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی وزارت خارجہ نے بھی امریکی صدر کے بیان کی تردید کی تھی اور کہا گیا تھا کہ مودی نے ایسی کوئی درخواست نہیں کی، وائٹ ہاؤس کے چیف اکنامک ایڈوائزر نے بھارت کو کرارا جواب دیدیا ہے۔



کالم



عقل کا پردہ


روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…