بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

دنیا میں سب سے زیادہ سونا کس کے پاس ہے؟ پہلے 100ممالک کی فہرست جاری

datetime 14  جولائی  2019 |

لندن(آن لائن)ورلڈ گولڈ کونسل نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ سونے کے محفوظ اثاثے رکھنے والے 100ممالک کی فہرست جاری کر دی ، ان ملکوں میں سعودی عرب سمیت 5 عرب ممالک بھی شامل ہیں۔ سب سے زیادہ سونے کے محفوظ اثاثے رکھنے والے عرب ممالک میں سعودی عرب کا نمبر پہلا ہے جبکہ عالمی فہرست میں اس کا 16واں نمبر ہے۔سعودی عرب 323 ٹن سونے کے اثاثے محفوظ کیے ہوئے ہے۔

اس کے بعد لبنان کا نمبر ہے، الجزائر تیسرے، لیبیا چوتھے اور عراق پانچویں نمبر پر ہے۔پوری دنیا میں سونے کے سب سے زیادہ اثاثے رکھنے والا ملک امریکا ہے، اس کے پاس 8.13 میٹرک ٹن سونا ہے۔ دنیا بھر میں سونے کے سب سے زیادہ محفوظ ذخائر والے ممالک میں جرمنی دوسرے، عالمی مالیاتی فنڈ تیسرے، اٹلی چوتھے، فرانس پانچویں اور روس چھٹے نمبر پر جبکہ بھارت کا دسواں نمبر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…