پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

واشنگٹن ڈی سی میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب، معمولات زندگی درہم برہم

datetime 9  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی) واشنگٹن ڈی سی میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گیا، ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، وائٹ ہاؤس کے بیسمنٹ میں بھی پانی بھر گیا۔امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی میں بارش اور سیلاب سے نظام زندگی متاثر، سڑکوں میں پانی بھرنے سے

کئی گاڑیاں پھنس گئیں۔ ریسکیو اہلکار لوگوں کی مدد کرنے میں مصروف رہے۔ مسلسل بارشوں کی وجہ سے فلڈ ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ وائٹ ہاؤس کی بیسمنٹ میں پانی بھر گیا۔سیلاب کے سبب میٹرو سروس بھی عارضی طور پر بند کرنا پڑی، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…