منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

چین : طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی، 6 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

datetime 4  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آن لائن) چین میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی ،جس سے گھروں کی چھتیں اڑ گئیں، مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا، مختلف حادثات کے نتیجے میں 6افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں زخمی ہو گئے ہیں ۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کے روز الصبح صوبہ لیاوننگ میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی ، طوفانی بگولے کی تباہی کے نتیجے میں 6افراد

ہلاک جبکہ سیکڑوں زخمی ہو گئے ،بگولے کی زد میں آنے سے کئی گھر اور عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جبکہ کئی فیکٹریاں بھی لپیٹ میں آ گئیں، طوفانی بگولا 15منٹ تک تباہی مچاتارہا جس سے پاور لائنز کو بھی نقصان پہنچا۔ریسکیواہلکاروں کے مطابق متاثرہ عمارتوں سے 210 افراد کو محفوظ مقام پرمنتقل کیا گیا ہے، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…