اتوار‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2024 

جاپان میں شدید بارشیں ، لاکھوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

datetime 4  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(آن لائن) جاپان میں شدید بارشوں کے باعث لاکھوں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ادارے کے مطابق جاپان کے جنوب مغرب میں شدید بارشوں کی وجہ سے لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے جیسے خطرات کے پیش نظر صوبہ کاگو

شیما کے تقریبا 8لاکھ افراد کو اپنے گھر چھوڑنے کی ہدایت جاری کی گئی تھی۔ جمعرات کے روز جاپانی محکمہ موسمیات نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جزیروں پر مشتمل جنوب مغربی اور مغربی علاقوں میں آئندہ کئی روز تک شدید بارشیں ہوں گی کی وجہ سے مزید علاقے بھی مثاثر ہونے کاخدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



سٹارٹ اِٹ نائو


ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…

لالچ کے گھوڑے

بادشاہ خوش نہیں تھا‘ وہ خوش رہنا چاہتا تھااور…

جنرل فیض حمید کیا کیا کرتے رہے؟(آخری حصہ)

میں یہاں آپ کو ایک اور حقیقت بھی بتاتا چلوں‘…

جنرل فیض حمید کیا کیا کرتے رہے؟

جنرل قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر 2016ء کو آرمی چیف…

سپیشل ٹیلنٹ یونٹ

نیویارک کے مہنگے اور پوش علاقے مین ہیٹن میں پارسنز…

شاہد صدیق قتل کیس

شاہد صدیق لاہور کے ارب پتی بزنس مین اور سیاسی…