منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے انکی اہلیہ طلاق لینےکی خواہشمند،شہزادی حیااس وقت کہاں روپوش ہیں؟سراغ مل گیا

datetime 29  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی آن لائن اخبار ڈیلی میل نے دعویٰ کیا ہے کہ دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ لندن میں روپوش ہیں، اخبار نے اپنی رپورٹ میں خاندانی ذرائع کے حوالہ سے بتایا کہ شہزادی حیا الحسین طلاق کی خواہش مند ہیں، وہ پہلے جرمنی فرار ہوئی تھیں جہاں انہوں نے سیاسی پناہ

کی درخواست بھی دائر کی تھی، یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ جرمن سفیر نے دبئی سے فرار ہونے میں شہزادی حیا کو مدد فراہم کی تھی، جرمن حکام نے شہزادی کو واپس بھیجنے کیلئے شیخ محمد بن راشد کی درخواست بھی رد کر دی تھی، اس معاملے کے باعث دونوں ملکوں کے تعلقات بھی کشیدہ ہو گئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…