منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

مودی نفرت اور جھوٹ کی نمائندگی کرتے ہیں، راہول گاندھی

datetime 9  جون‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم مودی پر تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی نے انتخابات جیتنے کیلئے جھوٹ کا سہارا لیا، وہ نفرت اور جھوٹ کی نمائندگی کرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق راہول گاندھی نے کیرالہ کے شہر ویاند میں روڈ شو کے دوران خطاب میں کہا کہ وہ قومی

سطح پر زہرافشانی سے لڑ رہے ہیں، وزیراعظم مودی نے زہر افشانی کا استعمال کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ سخت لفظ استعمال کر رہے ہیں مگرمودی نے ملک کو تقسیم کرنے کیلئے نفرت کا زہر استعمال کیا۔ان کا کہنا تھا کہ مودی نے عوام کو تقسیم کرنے کیلئے غصہ اورنفرت کو استعمال کیا، وہ ملک میں بدترین جذبات، غصہ، نفرت، عدم تحفظ ، جھوٹ کی نمائندگی کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…