بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

ٹرمپ چار روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے،آج جاپان کے نئے بادشاہ سے ملیں گے

datetime 26  مئی‬‮  2019 |

ٹوکیو(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ میلانیا کے ہمراہ جاپان کے دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایاکہ دارالحکومت کے ہانیڈا ہوائی اڈے پر مہمانوں کا استقبال کرنے کے لیے جاپانی وزیر خارجہ تارو کانو موجود تھے۔ ٹرمپ اپنے

اس چار روزہ دورے کے دوران وزیر اعظم شینزو آبے سے ملاقات کریں گے۔ اس دوران متعدد سیاسی امور پر تبادلہ خیال جائے گا۔ دونوں ممالک کے لیے تجارت اور شمالی کوریا اہم ترین موضوعات ہیں۔ پیر کو وہ پہلے سربراہ مملکت کے طور پر جاپان کے نئے شہنشاہ ناروہیتو سے ملنے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…