جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے ایک اور سٹیلائٹ خلاء میں بھیج دیا

23  مئی‬‮  2019

نئی دلی(این این آئی) جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے راڈار مانیٹرنگ اور زمین کی بدلتی جغرافیائی و موسمی صورت حال پر نظر رکھنے کے لیے نیا سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی خلائی تحقیقاتی ادارے ’اسپرو‘ نے آندرا پردیش کے خلائی بیس سے ایک سٹیلائٹ RISAT 2B کو

پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل راکٹ کے ذریعے خلاء میں فائر کیا۔بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سٹیلائٹ RISAT 2B راڈار ویڈیو خصوصیات کے حامل ایک ورلڈ مانیٹر سیٹلائٹ کی حیثیت رکھتا ہے اور اس سٹیلائٹ کو زراعت، جنگلات اور قدرتی آفات جیسے شعبوں میں استعمال کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…