بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

فرانس اور چین کے درمیان اربوں یوروز کے متعددمعاہدوں پر دستخط،امریکہ اور دیگر یورپی ممالک میں کھلبلی مچ گئی

datetime 27  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(آن لائن) چینی صدر شی جِن پِنگ کے دورہ فرانس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اربوں یورو مالیت کے متعدد معاہدوں پر دستخط کردیئے گئے،میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدارتی دفتر نے بتایاکہ ایئربس کمپنی نے چینی ایوی ایشن کو 300 جہاز فروخت کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔اس کے علاوہ توانائی، ٹرانسپورٹ اور خوراک کے شعبوں میں بھی معاہدے ہوئے۔

جرمن حکام کو بیجنگ حکومت کی طرف سے وًن بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں یورپی ممالک کو شامل کرنے کی کوششوں پر تشویش ہے۔ گزشتہ ہفتے اٹلی، جی سیون ممالک میں شریک ایسا پہلا ملک بن گیا تھا جس نے ون بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں شمولیت اختیار کی۔ یورپی حکام نے بھی اس منصوبے پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ چین کو خبردار کردیا ہے

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…